ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )رفیدہ( رضی اللہ عنہا)

رفید ہ انصاریہ،ایک روایت میں سلمیہ ہے،عبیداللہ بن احمد نے یونس ے انہوں نےابنِ اسحاق سے روایت کی کہ جب جناب سعد غزوۂ خندق میں زخمی ہو گئے ،توحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اہل ِقبیلہ کو حکم دیا،کہ انہیں اٹھا کر رفیدہ کے خیمہ میں لے جاؤ،تاکہ مجھے ان کی عیادت کے لئے دُور نہ جانا پڑے،اور اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں