جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )رقیہ( رضی اللہ عنہا)

رقیہ دختر کعب اسلمیہ ،انہیں صحبت نصیب ہوئی،سفیان بن حمزہ نے اپنے شیوخ سے اور انہوں نے ان سے روایت کی، یہ امیر ابونصربن ماکولا کا قول ہے۔
محفوظ کریں