پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ثابت بن سمط رضی اللہ عنہ

ثابت بن سمط ایک صحابی سےشعبہ نے ابوبکربن حفص سے،انہوں نےعبداللہ بن محیریزسے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ میری امت کےکچھ لوگ شراب پئیں گےاوراس مشروب کانام بدل دیں گے۔ اسی حدیث کوسفیان نےشیبانی سے،انہوں نےابوبکربن حفص سے،انہوں نےعبداللہ بن محیریز سے،انہوں نےایک صحا ۔۔۔۔
محفوظ کریں