پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

سعدبن مسعود رحمتہ اللہ علیہ

سعدبن مسعود،ایک صحابی سے،بکربن مضرنے عبیداللہ بن زحرسے،انہوں نےسعدبن مسعود سے، انہوں نےایک صحابی سے،انہوں نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کی،فرمایا، بخدا اس وقت میری امت کاکیاحشرہوگا،جب مرداکڑاکڑکرچلیں گےاورعورتیں نازواداکی نمائش کریں گی،اوراسی طرح جب میری امت دوحصوں میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں