پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ)سعدہ(رضی اللہ عنہا)

سعدہ دختر قمامہ،ان سے مروی ہے،کہ وہ عورتوں کی امامت کیا کرتیں،اور ان کے درمیان کھڑی ہوتیں تھیں،جیسا کہ جناب ام سلمہ سے مروی ہے،کہ ان کی روایت کے مطابق انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں