جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سعدی(رضی اللہ عنہا)

سعدی غیر منسوب، ان کی حدیث کو عبدالواحد بن زیاد نے عثمان بن حکیم سے ، انہوں نے ابوبکر بن عبداللہ سے ،انہوں نےاپنی دادی سعدی سے(یااسماء سے)،کہ رسولِ اکرم ضباعتہ دختر زبیر بن عبدالمطلب کے گھر تشریف لے گئے اور انہیں کہا چچی جان(راوی کو غلطی لگ گئی ہے،زبیر بن عوام حضور نبی کریم کے چچا تھے،ضباع ۔۔۔۔
محفوظ کریں