جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سعدی(رضی اللہ عنہا)

سعدی دخترعمرو المریہ،یہ ابو عمر کا قول ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نےسعد دختر عوف بن خارجہ بن سنان لکھا ہے،یہ خاتون طلحہ بن عبیداللہ کی زوجہ اور یحییٰ بن طلحہ کی والدہ تھیں،ان سے یحییٰ بن طلحہ، زفربن عقیل اور محمد بن عمران بن طلحہ نے روایت کی۔ ابو الفضل بن ابوالحسن الفقیہہ نے باسنادہ تا ۔۔۔۔
محفوظ کریں