پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سالم بن ابوالجعد رحمتہ اللہ علیہ

سالم بن ابوالجعد،ایک صحابی سے،ہمام نےعطاءبن سائب سےروایت کی،کہ ایک بدونےحضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوکرکہا،السلام علیک یاغلام بنی عبدالمطلب! حضورِ اکرم نےاس کےسلام کاجواب دیا،اس نےکہا،میں اپنی قوم کاقاصداوران کی طرف سےوفدبن کر آیاہوں،میں آپ سےکچھ سوال ۔۔۔۔
محفوظ کریں