ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ثبیتہ( رضی اللہ عنہا)

ثبیتہ رضی اللہ عنہادختر ضحاک بن خلیفہ انصاریہ اشہلیہ،ان کی ولادت حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے عہد میں ہوئی، ان کا نام اکثر علمأ نے ثبیتہ اور بعض نے بثینہ تحریر کیا ہے،ان کا ترجمہ پہلے گزر چکا ہے۔ ابو موسیٰ نے کتابتہً ابو نصر احمد بن عمر الغازی سے ، انہوں نے اسماعیل بن زاہر سے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں