جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ثبیتہ( رضی اللہ عنہا)

ثبیتہ دختر نعمان بن عمرو بن نعمان بن خلدہ بن عمرو بن امیہ بن عامر بن بیاضہ، انصاریہ، خززحیہ، بیاضییہ،اس خاتون،ان کے والد اور دادا کو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،بقول محمد بن سعد بعد از قبول اسلام انہوں نے حضور سے بیعت کی،ابن حبیب نے بھی ان کا سلسلۂ نسب اسی طرح ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں