ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ثبیتہ( رضی اللہ عنہا)

ثبیتہ دختر یعار بن زید بن عبید بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف انصاریہ،یہ خاتون ان لوگوں میں شامل تھیں،جنہوں نے آغاز کار میں ہجرت کی تھی،اور ان کا شمار فاضل خواتین میں ہوتا تھا،یہ خاتون ابو حذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ کی زوجہ تھیں،اور سالم مولی ابو حذیفہ کی آزاد کردہ کنیز تھی،انہیں آزاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں