پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

صدی بن عجلان ابوامامہ باہلی رحمتہ اللہ علیہ

صدی بن عجلان ابوامامہ باہلی ایک صحابی سے،القاسم نےابوامامہ سے،انہوں نےایک ایسے شخص سےجس نےحضورِاکرم کی زیارت کی،جب آپ یوم الترویہ کومنیٰ کی طرف جارہےتھےاورآپ کی سواری کےایک طرف بلال چل رہےتھے،ان کےہاتھ میں ایک لکڑی تھی،جس پرانہوں نے حضورِاکرم کوگرمی سے بچانےکےلئے ایک کپڑاتان ۔۔۔۔
محفوظ کریں