جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

سیعد بروعی

          سعید بن بروعی: امام طحطاوی کے اصحاب میں سے بڑے محدث وفقیہ تھے جنہوں نے بغداد میں امام موصوف سے تحدیث کی اور درس دیا،ابو طالب کنیت تھی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں