پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سعیدبن جشم رضی اللہ عنہ

سعیدبن جشم نے ایک انصاری سے،سعیدبن عامرنے ایک شخص سےجس کانام غالباً سعیدبن جشم انصاری تھا،اورجوحضورِاکرم کے صحابی تھے،اورجوشام میں منتقل ہوگئے تھے،انہوں نےبیان کیا کہ ایک بار آپ نے ہمیں ایسی نصیحت کی،اورایسا موثروعظ فرمایا،کہ جس پربدن پررونگٹے کھڑے ہوگئےآنکھوں نے بہناشروع کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں