پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سعیدبن مسیب رحمتہ اللہ علیہ

سعیدبن مسیب ایک صحابی سے،عبیداللہ بن عمرنےابن شہاب سے،انہوں نے سعیدبن مسیب سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ رسولِ اکرم عیدگاہ کی طرف روانہ ہوئے،وہاں صحابہ نےآپ کےپیچھےصف بندی کی،اورنجاشی کے لئےچارتکبیرنمازجنازہ ادافرمائی،اس حدیث کو اصحاب سیرنے،سعیدبن مسیب سے،بواسطئہ ابوہریرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں