جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سعیدہ(رضی اللہ عنہا)

سعیدہ مقاتل بن حبان کا بیان ہے،کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر حضورِاکرم اور کفار مکہ کے درمیان جو معاہدہ طے پایا تھا،اس میں یہ شرط بھی تھی،کہ اگر کوئی آدمی مکے سے مسلمان ہو کر حضورِ اکرم کے پاس آگیا تو اسے واپس بھیج دیناہوگا،کچھ عرصے کے بعدسعیدہ نامی خاتون جو ابو صیفی راہب کی زوجہ تھیں،اور مشر ۔۔۔۔
محفوظ کریں