جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سعیرہ(رضی اللہ عنہا)

سعیرہ اسدیہ ،بقول جعفر اس حدیث کا اسناد مخدوش ہے،ابن مندہ وغیرہ نے ان کا نام شعیرہ اور جعفرمستغفری نے سعیرہ لکھا ہے،اور یہی درست ہے،عطا خراسانی نے عطاء بن ابورباع سے روایت کی،کہ ایک بار مجھے عبداللہ بن عباس نے کہا،کیامیں تمہیں دنیا میں ایک جنتی انسان دکھاؤں؟ انہوں نے مجھےایک موٹی سی زرد چہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں