جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سفافہ(رضی اللہ عنہا)

سفافہ دختر حاتم طائی،ہم ان کے بھائی عدی کے ترجمے میں ان کا نسب بیان کرآئے ہیں،ان کے والد حاتم کی کنیت ابوسفانہ تھی۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس ے ،انہوں نے محمد بن اسحاق سے روایت کی ،کہ حضور اکرم کے ایک دستہ فوج نے سفانہ کو قید کرلیا،اور حضورِاکرم کے سامنے پیش کیا،آپ نے دروازۂ مسجد ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں