جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

صفیہ ،یہ صفیہ دختربجیرالہذلیَّہ ہیں،انہوں نے حضورِاکرم سے آب زم زم کے بار ے میں ایک حدیث روایت کی،ابوعمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں