جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

صفیہ دخترعبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف قرشیہ ،ہاشمیہ،حضور اکرم کی پھوپھی تھیں،اور زبیر بن عوام کی والدہ ،ان کی والد ہ کا نام ہالہ دختر وہیب بن عبد مناف بن زہرہ تھا،اور وہ حمزہ،مقوم اور حجل کی بہن تھیں،ان کے اسلام کے بار ے میں کو ئی اختلاف نہیں،ہاں البتہ عاتکہ اور اروی کے بارے میں اختلاف ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں