جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

صفیہ دختر خطاب جو حضرت عمررضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ اور قدامہ بن مظعون کی زوجہ تھیں،ہم قدامہ کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں،غسانی نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں