جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

صفیہ دختر عمر بن خطاب عددو،طبرانی نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے،ابو موسیٰ نے اذناً ابو علی سے ،انہوں نے ابونعیم سے(ح) ابوموسیٰ نے ابوالعباس سے،انہوں نے ابوبکر سے،انہوں نےابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے محمد بن عثمان بن ابو شیبہ سے،انہوں نے حسن بن سہل حناط سے، انہوں نے محمد بن سہل اسد ی سے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں