جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

صاحب فتاویٰ بزازیہ

          محمد بن محمد بن شہاب بن یوسف الکردری البریقینی الخوارزمی الشہیر یا لبزازی: فروع و اصول میں فرید العصر،منقول و معقول میں وحید الدہر،جامع علوم مختلفہ تھے،علوم اپنے باپ سے اخذ کیے یہاں تک کہ ماہر باہر ہوئے،آپ شہر سرائے میں رہا کرتے تھے جو قریب نہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں