بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

صاحب فتاویٰ طرسوسیّہ

یوم وصال

0758

ابراہیم بن علی بن احمد بن عبد الواحد طرسوسی: نجم الدین لقب اور قاضی القضاہ خطاب تھا۔شہر طرسوس کے جو ملک شام میں واقع ہے،رہنے والے تھے۔بڑے عالم فاضل فقیہ اصولی تھے،۷۴۶؁ھ میں جب آپ کے والدِ ماجد فوت ہوئے تو آپ کو دمشق کا قاضی بنایا گیا جہاں آپ مدت  تک منصبِ فتوےٰ پر متمکن رہے اور تدریس کو جاری رک ۔۔۔۔
محفوظ کریں