بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

صاحب جامع المضمرات

یوم وصال

0742

یوسف بن عمر بن یوسف صوفی: شیخ کبیر،عالم نحریر،جامع علم حقیقت و شریعت تھے۔آپ سے فضل اللہ صاحبِ فتاویٰ صوفیہ نے اخذ کیا۔آپ کی تصنیفات سے جامع المضمرات شرح مختصر قدوری معروف و مشہور ہے جو جامع تفاریع کثیرہ اور حاویٔ مسائل غفیرہ ہے۔۷۴۲؁ھ میں وفات پائی۔’’رفیع الشان‘‘ تاریخ وفات ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں