جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

صاحب کرامات و خوارق عارفات

  سابقہ صفحات میں مصنف علام مفتی غلام سرور لاہوری نے قد س سرہ حضور سرور کائنات کی ازواج مطہرات اور اہل بیت کے چند افراد کا تذکرہ اس لیے اختصار سے کیا ہے کہ صالحات و عارفات امت کے حالات  کا آغاز مین و برکت سے ہو، خاندان نبوت کے افراد کے مفصل  حالات پر صلحائے امت نے بہت کچھ لکھا ہے اس ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں