/ Wednesday, 15 May,2024

صاحب تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق

یوم وصال

رمضان المبارک 0743

عثمان بن علی بن محجن زیلعی: ابو محمد کنیت،فخر الدین لقب تھا۔معرفت فقہ، نحو،فرائض،میں بڑے مشہور تھے۔۷۰۵؁ھ کو قاہرہ  میں آئے،تدریس و افتاء اور تنقید و تحقیق فقہ کی کر کے علم فقہ کو پھیلایا اور ایک جم غفیر کو فائدہ پہنچایا۔کنز الدقائق کی ایک نہایت معتتبر شرح تبیین الحقائق نام تصنیف،کی جو مقبول انا ۔۔۔۔
محفوظ کریں