ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

صاحب تفسیر حسلینی

                حسین بن علی واعظ کاشفی الشہری بہ مولیٰ صفی صاحب تفسیر حسینی: کمال الدین یا علاء الدین لقب رکھتے تھے،تمام علوم ظاہری و باطنی اور فنون نقلی ورسمی میں مشارکت عامہ و معرفت تامہ حاصل تھی لیکن علوم نجوم و انشاء میں اپنی نظر نہ رکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں