جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

صاحبزادہ علی محمد زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  خلف الرشیدمیاں حیات محمد بن میاں جان محمد بن میاں امیر شاہ بن میاں قادر بخش بن میاں کرم شاہ بن میاں شاہ بن میاں محمد زمان بن میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم بھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ۔ یہ صاحبزادہ صاحب مؤلف کتاب ہذافقیرسیّد شریف احمد شرافت علوی،عباسی ،قادری،نوشاہی برخورداری ساہنپالوی کی بیعت تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں