جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سہیمہ(رضی اللہ عنہا)

سہیمہ دخترمسعود بن اوس بن مالک بن سواد انصاریہ ظفریہ،جابر بن عبداللہ کی زوجہ تھیں،ان کے بطن سے عبدالرحمٰن پیداہوئے،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے آپ سے بیعت کی۔
محفوظ کریں