جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سہیمہ(رضی اللہ عنہا)

سہیمہ زوجۂ رفاعہ قرظی،ہم ان کا ذکر رفاعہ اور عبدالرحمٰن بن زبیر کے تراجم میں کرآئے ہیں، ایک روایت میں ان کا تمیمہ اور ایک میں عائشہ آیا ہے۔
محفوظ کریں