/ Monday, 20 May,2024

صاحب خزانۃ الاکمل

          یوسف بن محمد جرجانی: فقیہ اجل عالماکمل اور حل واقعات و نوازل میں مرجع فضلاء تھے۔ابو عبد اللہ کنیت تھی۔فقہ آپ نے ابی الحسن کرخی سے پڑھی۔ کتاب خزانۃ الاکمل (چھ جلدیں) میری یہ کتاب بڑے بڑے مصنفات اصحاب کو مثل کافی حاکم اور جامع صغیر و کبیر و زیادات ۔۔۔۔
محفوظ کریں