منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سخی نَروہّاب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ مجموعہ حسنات۔مستجاب الدعوات۔سرحلقہ خاندان سلمانیہ ۔خلاصہ دودمان بھلوالیہ۔ صاحب جذبہ و خوارق و کرامات تھے۔ نام ونسب آپ کا نام شیخ عبدالوہاب المعروف سخی نَروہّاب تھا۔آپ حضرت شیخ تاج محمود قلندر بن سخی شاہ سلیمان نوری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراور مریدوخلیفہ تھے اور اپنے وقت میں تمام برا ۔۔۔۔
محفوظ کریں