جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ)سہلہ(رضی اللہ عنہا)

سہلہ دختر عاصم بن عدی انصاریہ،غزوۂ خیبر کے موقع پر پیدا ہوئیں،اور آپ نے ان کا نام سہلہ تجویز فرمایا،عبدالعزیز بن عمران نے سعید بن زیاد سے ،انہوں نے حفص بن عمر بن عبدالعزیز بن عوف سے،انہوں نے اپنی دادی سہلہ سے روایت کی کہ میں غزوۂ خیبر کے موقعہ پرپیدا ہوئی،اور حضورِاکرم نے میرانام سہلہ ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں