منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )سائبہ ( رضی اللہ عنہا)

سائبہ،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی آزاد کردہ کنیز تھیں،انہوں نے آپ سے گری پڑی چیز کے بارے میں حدیث بیان کی،طارق بن عبدالرحمٰن نےان سے روایت کی،تاریخ النسأ میں ان کا ذکر ملتا ہے،ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں