جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

(سیّدہ)سکینہ(رضی اللہ عنہا)

سکینہ غیر منسوبہ،ان سے ان کے مولیٰ ابوصالح نے جناب رسالتمآب سے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیاہے۔
محفوظ کریں