بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)سکینہ(رضی اللہ عنہا)

سکینہ دختر ابووقاص ام الحکم،ابو موسٰی نے اجازۃً ابوالمطیب حبیب بن محمد سے بذریعہ قرأت والد انہوں نے ابوالعباس احمد بن محمد نعمان سے(ح) ابو موسیٰ نے حسن بن احمد سے انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے محمد بن ابراہیم بن علی سے،انہوں نے ابوعروبہ حسین بن محمد سے،انہوں نے ابوموسیٰ سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں