بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)سخیرہ (رضی اللہ عنہا)

سخیرہ دختر تمیم،ابنِ اسحاق نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا جنہوں نے بنو غنم بن دودان سے مدینے کو ہجرت کی تھی،یہ ابن ہشام کا قول ہے،اور یونس نے ابن اسحاق سے روایت کر کے ابو علی نے ابوعمر پر استدراک کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں