منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ)سلامہ(رضی اللہ عنہا)

سلامہ دخترِحرازدیہ،ایک روایت میں جعفیہ اور ایک میں فزاریہ مذکور ہے،یہ خاتون خرشہ بن حر کی ہمشیرہ تھیں،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی احادیث روایت کیں،جن میں سے ایک یہ ہے۔ یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ ابوبکر بن ابوعاصم سے انہوں نے ابوبکر سے،انہوں نے وکیع سے ، انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں