جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ)سلامہ(رضی اللہ عنہا)

سلام ضبیہ،ان سے ام داؤد وابشیہ نے وہ حدیث روایت کی،جو بقول ابو عمر عبداللہ بن داؤد خرینی نےان سے لی،ابو نعیم اور ابن مندہ نے ان کا نام سلامہ وابشیہ بیان کیا ہے،اور ان دونوں نے عبداللہ بن داؤد خرینی سے،انہوں نے ام داؤد وابشیہ سے،انہوں نے سلامہ سے روایت کی کہ جب ابتدائے اسلام میں میں بکریاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں