جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ)سلامہ(رضی اللہ عنہا)

سلامہ ،دایہ،ابراہیم جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے تھے،ان سےانس بن مالک نے روایت کی،ابوموسیٰ نے اجازۃً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے محمد بن حسن یقطینی سکینہ سے،انہوں نے عمر بن سعید بن سنان منیچی سے(ح) احمدنے ابو عمرو بن حمدان سے انہوں نےحسن بن سفیا ن سے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں