پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سلام بن عمرو رحمتہ اللہ علیہ

سلام بن عمرو ایک صحابی سے،ابوعوانہ نےابوبشرسے،انہوں نےسلام بن عمروسے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کیا،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،کہ کُتّا نجس ہے،سوائے اس کتے کے جوبکریوں کی رکھوالی کےلئےہو،اس میں نہ توکوئی عزت ہے اورنہ فائدہ۔ ابوالفضل بن ابوالحسن فق ۔۔۔۔
محفوظ کریں