پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سلیم اسماعیل بن ابراہیم رضی اللہ عنہ

سلیم بن اسماعیل بن ابراہیم انصاری،بنوسلیم کےایک آدمی سےیحییٰ نے اجازۃً باسنادہ تا ابوبکرابن ابی عاصم،انہوں نے بنداء سے،انہوں نے بدل بن محیرسے،انہوں نے سعیدسے،انہوں نے علاء بن اخوشعیب انفرازی سے،انہوں نے ایک آدمی سے،انہوں نے اسماعیل سے،انہوں نے بنی سلیم کے ایک آدمی سےروایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں