منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمٰی،ابویاسربن ابوحبہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے عبدالصمد سے، انہوں نےہمام سے،انہوں نے قتادہ سے،انہوں نے سلمیٰ دخترِحمزہ سے روایت کی کہ ان کا مولیٰ مرگیا،اور بیٹی رہ گئی، حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو وراثت کا نصف دے دیا،اور دوسرا نصف یعلی کو دے دیا،جو سلمیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں