جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمٰی انصاریہ،غیر منسوبہ،حضورِاکرم سے بیعت کی،محمد بن اسحاق نے ایک انصاری سے،انہوں نے اپنی والدہ سلمیٰ سےروایت کی کہ میں انصار کی چند خواتین کے ساتھ،حضور ِاکرم کی بیعت کو حاضر ہوئی،آپ نے ہم سے عہد لیا کہ ہم اپنے شوہروں کو دھوکا نہیں دیں گی،ابنِ مندہ نے ان کا ذکر کیا اور لکھا ہے،کہ ان کے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں