جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمٰی دختر عمیس خشعمیہ ہمشیرۂ اسما،ان کا نسب ہم ان کی بہن کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،یہ ان بہنوں میں شامل ہیں،جن کے بارے میں حضورِاکرم نے فرمایا تھا،"اخوت مومنات" یہ خاتون حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیوی تھیں،ان کی شہادت کے بعد ان سے شداد بن اسامہ بن ہادیشی نے نکاح کرلیا تھا،اور عبداللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں