جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمیٰ دختر نصر محاربیہ،طبرانی نےان کا ذکر کیاہے،براویتے انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور ابو موسیٰ نے ان سے بایں سند حدیث بیان کی ہے،ابوموسیٰ اجزۃً ابو غالب کوشیدی سے، انہوں نے ابوبکر بن ریدہ سے (ح) ابو موسیٰ نے حسن بن احمدسے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں