جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمیٰ دختر قیس بن عبیدبن مالک بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار،ان کی کنیت ام منذر تھی ،اورسلیط بن قیس کی ہمشیرہ تھیں،اور حضورِاکرم کی (ازجانب والد) پھوپھی تھیں اور ابن مندہ کے مطابق ان کی کنیت ام ایوب تھی،لیکن پہلی روایت درست ہے،انہوں نے حضورِاکرم سے بیعت کی،دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں