بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمٰی دختر زید بن تیم بن امیہ بن بیاضہ بن خفاف بن سعد بن مرہ بن مالک بن اوس انصاریہ اوسیہ بنو جعادرہ سے ہیں،اور ان کا شمار بنو عبدالاشہل میں ہوتا ہے،بقول ابن حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں