پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا)

سلمٰی حضورِاکرم کی خدمت گزار اور جناب صفیہ کی مولیٰ تھیں،یہ خاتون ابو رافع کی زوجہ تھیں، ایک روایت کے مطابق یہ خاتون بھی حضو ر صلی اللہ علیہ وسلم کی مولیٰ اور خاتونِ جنّت اور جناب ابراہیم کی دایہ تھیں اور انہوں نے خاتون جنت کو حضرت علی اور اسمادختر عمیس کے ساتھ نہلایا تھا، اور غزوۂ خیبر م ۔۔۔۔
محفوظ کریں